عضلۂ باسطہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عضو کو پھیلانے یا کھولنے والا عضلہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عضو کو پھیلانے یا کھولنے والا عضلہ۔